مستندمجموعہ فضائل، وظائف، دعائیں اور معمولات
طبع جدید :
طبع جدید : .....
ناشر :
ناشر : میمن اسلامک پبلشرز
کل صفحات :
کل صفحات : 343
ڈاؤن لوڈ سائز :
سائز : 50.6 MB
باسمہِ سبحانہ‘
عزیز مولوی عبدالرحمٰن میمن سلمہ نے احقر کے متعدد رسائل جیسے فضائل سورۃ یٰسین اور سورۃ ملک،فضائل آیت الکرسی اور درودوسلام کا حسین مجموعہ و غیرہ سے خاص خاص مقامات،اہم باتیں،خصوصی اعمال،مخصوص وظٓئف،نادردعائیں اور نا ف معمولات بعینہِ اس کتاب میں جمع کئے ہیں تا کہ عام و خاص تمام مسلمان اور خواتین و حضرات یکجا طور پر بآسانی ان کا مطالعہ کر سکیں اور ان کو پڑھ کر مطلوبہ فوائد حاصل کر سکیں،اس لحٓظ سے یہ مجموعہ اور ادووظٓئف قابل قدر کوشش ہے اور مسلمانوں کے لئے مفید کاوش ہے اور انشاءاللہ ذخیرۃ آخرت ہئ، دل سے دعا ہت اللہ تعالیٰ اس کو شرف قبول عطا فرمائے اور مسلمانوں کے لئے بے حد نافع اور مفید بنائے،آمین
بندہ عبدالروف سکھروی
۱۱۔۰۳۔۱۴۳۰ھ