مسائلِ غسل

Scan-181017-0001 (2)_1

مسائلِ غسل

طبع جدید : طبع جدید : ۱۷۔رمضان المبارک ۱۳۹۸
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 68
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 07.09 MB

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حضرت مولانا مفتی عبدالحکیم صاحب سکھروی رحمتہ اللہ علیہ
خلفیہ مجاز

مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمتہ اللہ علیہ
میں نے رسالہ’’ مسئل غسل‘‘ جسے ابنی العزیز مولوی عبدالروف سلمہ نے تالیف کیا ہے اول سے آخر تک دیکھا، ان کی پہلی تالیف ہے۔ دیکھ کر دل سے دعا نکلی، اللہ تعالیٰ اسے مقبول فرمائے اور ذریعئہ نجات بنائے،اس کے مسائل و فضائل سب کے حولے دیئے ہوئے ہیں اور سب کی سب مفید باتیں ہیں اور صحیح ہیں،اللہ مئولف کیلئے باعثِ اجر اور عامتہ المسلمین کے لئے افادہ کا ذریعہ بنائے،اور میری بھی پہلی تقریظ ہے اس سے پہلے تقریظ لکھنے کی ہمت ہی نا ہوئی تھی،سب کام آنے والی باتیں ہیں اور بہت ضروری ہیں۔
فاللہ ھو الولی وھو یحیی الموتیٰ وھو علی کلّ شی قدیر

بندہ عبدالحکیم غفرلہ،سکھروی
۱۷/رمضان المبارک ۱۳۹۸ھ