ماہِ صفر اور جاہلانہ خیالات
طبع جدید :
صفر المضفر ۱۴۲۴ھ| اپریل 2003
ناشر :
مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات :
18
ڈاؤن لوڈ سائز :
6.80 MB
اَلحَمدُ لِلّٰہِ الّذِی وکَفیٰ وَسَلَام علیٰ عِبادِہِ الَّذِینَ اصطَفیٰ۔
امابعد!
احقر کا مرتب کردہ رسالہ “ماہِ صفر اور جاہلانہ خیالات” تقریبا تیس سال پہلے لکھا گیا تھا، اسی وقت سے مختلف اداروں سے طبع ہوتا رہا، ۱۴۲۴ھ سے مکتبۃ الاسلام سے شائع ہورہاہے اور الحمد للہ تعالیٰ مسلمانوں میں مقبول ہے، اب اس پر نظرِ ثانی کرنے اور ضروری اصلاح و ترمیم کے بعد عمدہ کتابت اور طباعت کے ساتھ شائع کیا جارہاہے۔
دل سے دعاہے، اللہ تعالیٰ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور مسلمانوں کے لئے نافع اور مفید بنائیں ۔
آمین یا رب العالمین بحرمۃ سید المرسلین محمد وآلہ واصحابہ اجمعین الیٰ یوم الدین۔
بندہ عبد الرّؤف کھروی
جامعہ دارالعلوم کراچی
۶ ذی الحجہ ۱۴۴۰ھ