حدیث امِ زرح
طبع جدید :
۱۴۲۰/۰۳/ طبع جدید : ھجری ۱۶
ناشر :
ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات :
کل صفحات : 36
ڈاؤن لوڈ سائز :
سائز : 4.16. MB
حدیث ام زرع
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عرضِ مرتب
”
حدیث ام زرع“ مشکل احادیث مں سے ہے، مسلم شریف جلد ثانی میں حضرت عائشہ ؓ کے تذکرہ میں یہ حدیث آتی ہے، طلباء وطالبات کو متعدد مرتبہ اس کے پڑھانے کا اتفاق ہوا، باربار دل میں خیال آیا کہ اس کا باقاعدہ ترجمہ تشریح، لغوی تحقیق اور فوائد لکھے جائیں، چنانچہ حق تعالیٰ نے فضل فرمایا اور اس کی توفیق بخشی، اب اس کا آسان اور عام فہم ترجمہ آپ کے سامنے ہے، دل سے دعاہے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے اور حدیثِ پاک کو سمجھنے کے لئے طلباء اور طالبات کے لئے اس کو نافع اور مفید بنائے۔ آمین
بندہ عبدالرّؤف سکھروی
۱۴۳۰-۴-۱۶ھ