ستر والی احادیث

Scan-181010-0001_1

ستر والی احادیث

طبع جدید : طبع جدید : ۵ رمضان ۱۴۳۰ھ
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 116
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 20.01 MB

 

عرضِ حال

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عرصۂ دراز سے مشکوٰۃ المصابیح بندہ کے یہاں زیر درس ہے، ایک مرتبہ ذہن میں آیا کہ اس میں سے وہ احادیث جمع کروں جن میں سات یا ستّر یا ستّر ہزار کا  عدد مذکور ہے، چنانچہ  ان احادیث کو جمع کرنا شروع کیا جو الحمد للہ تعالیٰ تقریبا اسّی ہو گئیں ان میں حضور ﷺ  کی امت کو ان کے نفع کی چالیس احادیث پہنچانے کی فضیلت کی نیت بھی کرلی اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے فضیلت بھی عطا فرمائیں۔ آمین

ان احادیث طیبہ میں سے اکثر میں جو ستّر ہزار کا عدد مذکور ہے ،  احادیث کی شرح کرنے والوں کے ارشاد کے مطابق اس  سے خاص ستّر یا ستّر ہزار کا عدد مراد نہیں ہے، بلکہ  اس سے کثرت اور زیادتی مراد ہے، کیونکہ اہل عرب جب کسی چیز کی کثرت بیان کرتے تھے  اس کے لئے ستّر وغیرہ کا عدد استعمال کرتے تھے ، لہٰذا کسی حدیث میں ستّر کا ذکر ہو یا ستّر ہزار کا اکثر اس سے مراد کثرت اور زیادتی ہے۔

اس وضاحت کے بعد احادیثِ مبارکہ سے استفادہ فرمائیے!

بندہ عبد الرّوف سکھروی

۴۔۸۔۱۴۲۹ھ

/* ]]> */