مِیلادالنٌبیﷺ

Scan-181020-0001 (2)_1

مِیلادالنٌبیﷺ

طبع جدید : طبع جدید : ربیع الاول ۱۴۲۴ھ مئی 2003
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 34
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 9.15. MB

”میلاد النبی ﷺ“

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

عرضِ حال

حکیم الامت مجدد الملۃ حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ  کا تألیف فرمودہ رسالہ ”میلاد النبی ﷺ“ کا مطالعہ کیا ، اس رسالہ میں حضرت تھانویؒ نے ”میلاد النبی ﷺ“ کی شرعی حیثیت کو اچھی طرح واضح فرمایا ہے، اور جو لوگ علماء دیوبند پر تہمت لگاتے ہیں کہ یہ لوگ حضورﷺ کے ذکر مبار سے منع کرتے ہیں، اس کی کھل کر  تردید فرمائی ہے، لیکن چونکہ حضرت تھانویؒ کا نداز بیان عالمانہ ہے، جس میں بعض الفاظ ایسے ہیں جو عام اردو پڑھنے والوں کے لئے کسی قدر مشکل ہیں، اس لئے ضرورت محسوس کی گئی کہ اس میں ایسے علمی اور مشکل الفاظ کو آسان کیا جائے تاکہ ہر شخص ان کو آساانی سے سمجھ سکے، اس بناء پر ناچیز نے یہ کوشش کی ہے۔

بہرحال! حضرت تھانویؒ کے الفاظ میں جو اثر ہے اور جو علمی لطف ہے وہ اپنی مثال آپ ہے، ناچیز کے الفاظ میں وہ اثر کہاں، محض آسانی کے  کے لئے یہ کوشش کی گئی ہے۔

اور ساتھ ہی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی کا اسی موضوع پر ایک رسالہ ”سیرت النبی ﷺ کے جلسے اور جلوس“ بھی شائع کیا جارہا ہے، تاکہ مسئلہ ھٰذا اچھی طرح واضح ہوجائے۔

اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائیں اور مسلمانوں کے لئے نافع بنائیں اور مخالفین کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنائیں۔ آمین

محمد سلمان سکھروی

متعلم جامعہ دارالعلوم کراچی

/* ]]> */