ھدایہ

Scan-180925-0002

ھدایہ

طبع جدید : تبع جدید : ۱۴۳۰/۱۱/۱۵
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات :22
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 3.01. MB

 

بسم اللہ الرّحمٰن الرحیم

الحمد للہ وکفیٰ وسلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ

اما بعد!

                اس حقیر بندہ پر اللہ تعالیٰ کافضل ہو ا اور ہدایہ کی یکے بعد دیگر ے چاروں جلدیں باربار پڑھانے کی توفیق ملی، ہدایہ جلد اول کے شروع میں شیخ الاسلام  علامہ  مرغینانیؒ یعنی صاحب ہدایہ  اور ہدایہ کا تعارف بیان کرنے کی ضرورت ہوتی تھی، مختلف کتب کے مطالعہ سے جو کچھ حاصل ہوتا درس میں عرض کردیا کرتا تھا، بعض طلبہ کو وہ بہت پسند آیا اور انہوں نے اس کو کتابی شکل  میں شائع  کرنے کی درخواست کی اور بندہ کو بھی اس کی  ضرورت محسوس ہوئی، اس لئے بنامِ خدا اس کو طبع کرایا جو آپ کے سامنے ہے۔

دل سے دعاہے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائیں اور ہدایہ پڑھنے والے طلباء اور طالبات کے لئے اس کو نافع بنائیں ، آمین

اس کتابچہ کا مطالعہ ہدایہ کی ہر جلد پڑھنے والوں کے لئے ان شاء اللہ  تعالیٰ مفید ہے اور ہدایہ پڑھانے والے اساتذۂ کرام  کے لئے بھی معین اور مدد گار ہے۔ لیجئے! اب صاحب ہدایہ ؒ اور ہدایہ کاتعارف پڑھیئے۔

 

/* ]]> */