کامل طریقہ نماز

Scan-180927-0001_1

کامل طریقہ نماز

طبع جدید : طبع جدید : ۱۴۱۲/۰۱/۲۲
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 130
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 6.66. MB

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

غرض مرتب

نحمده  ونصلي على رسوله الكريم محمد وآله واصحا به اجمعين

اما بعد!

نماز بہت اہم عبادت ہے، اس کو سنت کے مطابق ٹھیک ٹھیک ادا کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، لیکن ہم اپنی یہ ذمہ داری پوری نہیں کرتے جس کی وجہ سے اکثر ہماری نمازیں خلافِ سنّت ادا ہوتی ہیں اور انوارِ سنت سے خالی رہتی ہیں، پھر عام لوگوں کو خصوصا خواتین کو سنت کے مطابق نماز ادا کرنے کاطریقہ بھی معلوم نہیں، اس لئے بھی ہماری نمازیں صحیح طریقے سے ادا نہیں ہوتیں، اگر ذرا سی توجہ کرلیں اور توجہ دیکر نماز کا صحیح طریقہ سیکھ لیں ارو اس کی عادت ڈال لیں تو جتنے وقت میں ہم آج نماز پڑھتے ہیں، اور اتنے ہی وقت میں وہ نماز سنت کے مطابق ادا ہوگی بلکہ اور سہولت سے ادا ہوگی اور اس کا اجر و ثواب بھی کہیں زیادہ ہوگا ، لہٰذا محترم جناب مولوی اشتیاق احمد صاحب مدظلہ کی فرمائش پر یہاں نماز کے                                                         متعلق چند منتخب حدیثیں، نماز کے فرائض، واجبات، سنّتیں، مستحبات اور خواتین و حضرات کی نماز کا مکمل طریقہ تفصیل سے تحریر کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو ہم سب کے لئے مفید بنائیں۔ آمین

 

ناچیز عبد الرّؤف سکھروی

۲۵/محرم ۱۴۱۳ھ

/* ]]> */