منتخب خطباتِ جمعہ و عیدین

Scan-181002-0001_1

منتخب خطباتِ جمعہ و عیدین

طبع جدید : طبع جدید : ۔۔۔۔
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 58
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 4.20. MB

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ وصلی علیٰ رسولہ الکریم

اما بعد!

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بندہ کو عرصۂ دراز  سے جمعہ کی نماز پڑھانے کی سعادت نصیب ہے ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں، احقر خطبۂ جمعہ میں اکثر حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کا مشہور خطبہ  پڑھا کرتا ہے جو احقرنے اپنے استاذِ محترم حضرت مولانا قاری امیر الدین صاحب دامت برکاتہم سے زبانی سن کر یاد کیاتھا جب وہ جامع مسجد سکھر کے امام و خطیب تھے ، جو الحمد للہ اب تک یادہے، ایسا سلیس، عام فہم اور جامع خطبہ احقر نے کوئی اور نہیں دیکھا لیکن جی چاہتا تھا کہ متفرق خطبے ہونے چاہئیں تاکہ وقتاً  فوقتاً  ان کو پڑھا جائے، بندہ  ایسے عام فہم خطبوں کی تلاش میں رہا، چنانچہ مزید  کچھ خطبے مل گئے، ان میں کچھ حذف و  اضافہ کرکے انہیں مرتب کرلیا، یہ ان خطبات کا مجموعہ ہے، جس کانام “منتخب خطبات ِ جمعہ وعیدین” ہے اللہ تعالیٰ اسے ائمہ و خطباء کے لئے مفید بنائیں اور اپنے فضل سے قبول فرمائیں۔ آمین۔

بندہ عبدالرّؤف سکھر وی

۷ رجب المرجب۳۲ ھ برورز جمعۃ المبارک

/* ]]> */