تراویح کے اہم مسائل

Scan-181018-0001

تراویح کے اہم مسائل

طبع جدید : طبع جدید : ۲ شعبان ۱۴۳۰
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 40
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 10 MB

تراویح کے اہم مسائل

غرض مرتب

روزہ کے ضروری فضائل اور مسائل لکھنے کے بعد ارادہ ہوا کہ تراویح کے اہم مسائل بھی لکھے جائیں کیوں کہ تراویح کے مسائل بھی ہر سال پیش آتے رہتے ہیں، اس لئے اس رسالہ میں تراویح کے عام طور پر پیش آنے والے مسائل معتبر کتابوں سے جمع کئے گئے ہیں، اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ان کو قبول فرمائیں اور مسلمانوں کے لئے نافع اور مفید بنائیں،آمیں۔

بندہ عبدالرّؤف سکھروی

۲/ شعبان ؁۱۴۳۰ھ

 

/* ]]> */