دعاَعرفات

Scan-191210-0001

دعاَعرفات

طبع جدید : طبع جدید : ۱۲۔۔۰۲۔۔۱۴۱۲
ناشر : ناشر : مکتبۃ الاسلام کراچی
کل صفحات : کل صفحات : 116
ڈاؤن لوڈ سائز : سائز : 9.62 MB

 

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

عرضِ مرتّب

اس رسالہ میں جو دعائیں و استغفار کے کلمے اور فضائل درج ہیں وہ ناچیز کے والدِ ماجد حضرت مولانا مفتی عبد الحکیم ؒ نے اپنی مختلف کاپیوں میں تحریر فرمائے تھے، ناچیز نے وہاں سے لے کر انہیں مرتب کردیا ہے، تاکہ عام مسلمان اس سے فائدہ اٹھائیں اور حضرت والد ماجد ؒ  کو اس کا ثواب پہنچے، دعامانگنے والوں سے درخواست ہے کہ ناچیز کوبھی ان دعاؤں میں شامل فرمالیں۔

بندہ عبدالرّؤف سکھروی

۱۲۔۲۔۱۴۱۲ھ

/* ]]> */